☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15485 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " فِي كُلِّ شَيْءٍ مِنَ الصَّيْدِ حُكُومَةُ ذَوي عَدْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے متعلق دو آدمیوں کا فیصلہ کی بات معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15941، ترقيم محمد عوامة 15485)
حدیث نمبر: 15486 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي غنيةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ يَصِيبُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الصَّيْدِ فَفِيهِ حُكُومَةُ ذَوَيْ عَدْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر محرم کوئی شکار مار ڈالے دو آدمیوں کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15942، ترقيم محمد عوامة 15486)