☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اونٹ کا بدل
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اونٹ کا بدل
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 15456 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو الْحُسَيْنِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد بھی فرماتے ہیں کہ اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15909، ترقيم محمد عوامة 15456)
حدیث نمبر: 15457 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الْبَدَنَةِ تُنْتِجُ، قَالَ: يَحْمِلُهُ عَلَيْهَا , فَإِنْ ذَبَحَهُ وَأَكَلَهُ ذَبَحَ مَكَانَهُ كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس اونٹنی کے متعلق فرماتے ہیں جو بچہ جن دے، بچہ کو اونٹنی پر سوار کرے، اگر اس کو ذبح کر کے کھالیا تو اس کی جگہ بکری ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15910، ترقيم محمد عوامة 15457)
حدیث نمبر: 15458 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَحْمِلُ وَلَدَ الْبَدَنَةِ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اونٹنی کے بچہ کو اسی پر سوار کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15911، ترقيم محمد عوامة 15458)
حدیث نمبر: 15459 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " وَلَدُ الْبَدَنَةِ يُنْحَرُ مَعَ أُمِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (اگر اونٹ ذبح کرتے وقت اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو) اس کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15912، ترقيم محمد عوامة 15459)
حدیث نمبر: 15460 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا ذُبِحَتِ الْبَدَنَةُ ذُبِحَ وَلَدُهَا مَعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے گا تو ساتھ میں اس کے بچہ کو بھی ذبح کریں گے (جو اس کے پیٹ میں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15913، ترقيم محمد عوامة 15460)
حدیث نمبر: 15461 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ سَاقَ بَدَنَتَهُ فَوَضَعَتْ فِي الطَّرِيقِ فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَحْمِلَهُ , قَالَ: يَصْنَعُ بِهِ مَا شَاءَ , فَإِذَا دَخَلَ مَكَّةَ ذَبَحَ مَكَانَهُ كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو اونٹنی لے کر جا رہا تھا اور اونٹنی راستہ میں گرگئی اور وہ آدمی اس اونٹنی کو کھڑا نہ کرسکا تو فرماتے ہیں اس کے ساتھ جو مرضی کرے، جب مکہ مکرمہ آئے تو اس اونٹ کے بدلے بکری ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15914، ترقيم محمد عوامة 15461)