☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوئی شخص دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جب کوئی شخص دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15411 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُهِلُّ بِحَجَّتَيْنِ، قَالَ:" هُوَ مُتَمَتِّعٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آدمی دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے تو وہ تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15864، ترقيم محمد عوامة 15411)
حدیث نمبر: 15412 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" عَلَيْهِ حَجَّةٌ وَعُمْرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایسے شخص پر حج اور عمرہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15865، ترقيم محمد عوامة 15412)