☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات کعبہ کے اردگرد عمارت (بلند عمارت) بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات کعبہ کے اردگرد عمارت (بلند عمارت) بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15335 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَبْنُوا حَوْلَ الْكَعْبَةِ بِنَاءً يُشْرِفُ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کعبہ کے ارد گرد ایسی عمارت بنانے کو ناپسند فرماتے تھے جو اس سے بلند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15784، ترقيم محمد عوامة 15335)
حدیث نمبر: 15336 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَبْنُوا بِنَاءً عِنْدَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَيُطِيلُونَهُ , كَيْ يَبْدُوَ لَهُمُ الْبَيْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام صفا ومروہ کے پاس بلند عمارتیں بنانے کو ناپسند فرماتے تھے تاکہ خانہ کعبہ ان پر ظاہر ہو (ان کو دور سے نظر آئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15785، ترقيم محمد عوامة 15336)