☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15332 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، أَفْلَحَ ، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَفْلَحَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" أَذِنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالرَّحِيلِ , فَمَرَرْنَا بِالْبَيْتِ فَطَافَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , ثُمَّ خَرَجَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوچ کرنے کا اعلان فرمایا پس ہم بیت اللہ کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر آپ صبح ہونے سے قبل نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15781، ترقيم محمد عوامة 15332)
حدیث نمبر: 15333 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إلَى الْأَبْطَحِ فَلْيَضَعْ رَحْلَهُ ثُمَّ لِيَزُرِ الْبَيْتَ , فَلْيَرْتَحِلْ عَنْهَا إنْ شَاءَ لَيْلًا وَإِنْ شَاءَ نَهَارًا , بَعْدَ أَنْ يَنْزِلَ فِيهِ وَيَضَعَ نَعْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی مقام الابطح تک پہنچ جائے تو اس کو چاہئے کہ سواری کو رکھ لے (روک لے) پھر کعبہ کی زیارت کرے، پھر اگر چاہے تو رات کو سواری کرے اور اگر چاہے تو دن کو اس میں اترنے کے بعد کرے اور اپنے جوتے اتار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15782، ترقيم محمد عوامة 15333)
حدیث نمبر: 15334 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُطِيعٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَفْرُغُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ لَهُ , فَإِذَا لَمْ يَبْقَ لَهُ إلَّا الرُّكُوبُ رَكِبَ , ثُمَّ طَافَ بِالْبَيْتِ , ثُمَّ مَضَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر چیز کو اس کے لیے فارغ کیا جائے گا، پھر جب اس کے لیے سواری کے سوا کچھ بھی باقی نہ رہے تو سوار ہو کر طواف کرے گا پھر چلا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15783، ترقيم محمد عوامة 15334)