☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15289 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُوقِظُ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ فِي الْمَسْجِدِ وَيَقُولُ: " قُومُوا لَبُّوا , فَإِنَّ زِينَةَ الْحَجِّ التَّلْبِيَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے مسجد میں یمن کے کچھ لوگوں کو جگایا اور فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اور تلبیہ پڑھو کیونکہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15738، ترقيم محمد عوامة 15289)
حدیث نمبر: 15290 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: زِينَةُ الْحَجِّ التَّلْبِيَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج کی زینت تلبیہ پڑھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15739، ترقيم محمد عوامة 15290)
حدیث نمبر: 15291 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: " التَّلْبِيَةُ زِينَةُ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ حج کی زینت تلبیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15740، ترقيم محمد عوامة 15291)
حدیث نمبر: 15292 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " شِعَارُ الْحَجِّ التَّلْبِيَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج کا شعار (علامت) تلبیہ پڑھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15741، ترقيم محمد عوامة 15292)