☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15271 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عُتَيْقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: " الطَّوَافُ لِلْغُرَبَاءِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک مسافروں کے لیے نماز سے زیادہ طواف کرنا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15719، ترقيم محمد عوامة 15271)
حدیث نمبر: 15272 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى , سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الطَّوَافِ أَفْضَلُ أَوِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ:" أَمَّا أَهْلُ مَكَّةَ فَالصَّلَاةُ , وَأَمَّا أَهْلُ الْأَمْصَارِ فَالطَّوَافُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مکہ والوں کے لیے نماز افضل اور مسافروں کے لیے طواف افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15720، ترقيم محمد عوامة 15272)
حدیث نمبر: 15273 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً؟ فَقَالَ:" أَمَّا أَنْتُمْ فَالطَّوَافُ وَأَمَّا أَهْلُ مَكَّةَ فَالصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے طواف افضل ہے، اور مکہ والوں کے لیے نماز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15721، ترقيم محمد عوامة 15273)
حدیث نمبر: 15274 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " الصَّلَاةُ لِأَهْلِ مَكَّةَ أَفْضَلُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے لیے نماز پڑھنا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15722، ترقيم محمد عوامة 15274)
حدیث نمبر: 15275 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جُرَيْرٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " الصَّلَاةُ لِأَهْلِ مَكَّةَ أَفْضَلُ، وَالطَّوَافُ لِأَهْلِ الْآفَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے لیے نماز پڑھنا افضل ہے اور دوسرے شہروں سے آنے والوں کے لیے طواف کرنا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15723، ترقيم محمد عوامة 15275)