☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15214 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: أَحْرَمَ ابْنُ عُمَرَ بِعُمْرَةٍ ثُمَّ سَارَ سَاعَةً , ثُمَّ قَالَ: " مَا الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ إلَّا سَوَاءٌ , أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ مَعَهَا حَجَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے عمرہ کا احرام باندھا پھر کچھ دیر چلے اور فرمایا: حج اور عمرہ دونوں برابر ہیں، تم لوگ گواہ رہو کہ میں نے عمرہ کے ساتھ حج کو بھی واجب کرلیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15658، ترقيم محمد عوامة 15214)
حدیث نمبر: 15215 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ لَهُ رَجُلٌ: " إنِّي جَرَّدْتُ الْحَجَّ أَفَأَضُمُّ إلَيْهِ عُمْرَةً؟ قَالَ: نَعَمْ وَاذْبَحْ كَبْشًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ میں نے حج کے لیے احرام باندھا ہے کیا میں اس کے ساتھ عمرہ کو بھی ملا لوں؟ آپ نے فرمایا ہاں اور بکری ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15659، ترقيم محمد عوامة 15215)
حدیث نمبر: 15216 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُضِيفُ الْحَجَّ إلَى الْعُمْرَةِ , وَلَا يُضِيفُ الْعُمْرَةَ إلَى الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج کو عمرہ کی طرف پھیرا جائے گا لیکن عمرہ کو حج کی طرف نہیں پھیرا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15660، ترقيم محمد عوامة 15216)
حدیث نمبر: 15217 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حج کا احرام باندھے اگر چاہے تو ساتھ عمرے کو ملا لے اور قارن بن جائے اور ھدی بھیج دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15661، ترقيم محمد عوامة 15217)