☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في التعريف بالبدن
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في التعريف بالبدن
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 15205 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: " عَرَّفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبُدْنِ الَّتِي كَانَ أَهْدَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی کے جانور کو نشان لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15649، ترقيم محمد عوامة 15205)
حديث رقم: 15206 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا هَدْيَ إلَّا مَا قُلِّدَ وَأُشْعِرَ , وَوُقِفَ بِهِ بِعَرَفَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ھدی نہیں ہے مگر جس کو قلادہ ڈالا جائے اس کا شعار کیا جائے اور اس کو عرفہ میں ٹھہرایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15650، ترقيم محمد عوامة 15206)
حديث رقم: 15207 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " حَجَجْتُ مَعَ الْأَسْوَدِ وَمَعَهُ هَدْيٌ كَثِيرٌ , فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا؟ فَرَأَيْتُهُ خَلْفَهُ بِمِنًى لَمْ يُعَرِّفْ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کے ساتھ حج کیا اور آپ کے ساتھ بہت سے ھدی کے جانور تھے، پھر آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دریافت فرمایا؟ میں نے ان کو دیکھا کہ انھوں نے ھدی کے جانور منیٰ میں ہی چھوڑ دیئے ان کو عرفہ نہ لے کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15651، ترقيم محمد عوامة 15207)
حديث رقم: 15208 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَسُوقُ بَدَنَتَهُ إلَى الْمَوْقِفِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15652، ترقيم محمد عوامة 15208)
حديث رقم: 15209 مصنف ابن أبي شيبة
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: أَرْسَلَ إلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا أَيُعَرِّفُ بِالْبَدَنَةِ؟ قَالَ: فَقَالَتْ:" نَعَمْ"، قَالَ: فَقَالَ: أَيُشْعِرُ؟ قَالَ: فَقَالَتْ:" إنْ شِئْتَ , إنَّمَا أَشْعَرْتُ لِيُعْلَمَ أَنَّهَا بَدَنَةٌ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ کیا ھدی کے اونٹ کو نشان لگائیں گے؟ راوی نے کہا کہ آپ نے فرمایا کہ ہاں، آپ نے پھر دریافت کیا کہ اس کا شعار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہو تو کرسکتے ہیں، بیشک شعار کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہو کہ ھدی کا اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15653، ترقيم محمد عوامة 15209)
حديث رقم: 15210 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " مَنْ شَاءَ عَرَّفَ , وَمَنْ شَاءَ لَمْ يُعَرِّفْ , إنَّمَا كَانُوا يُعَرِّفُونَ مَخَافَةَ السَّرَقِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو چاہے نشان لگا لے اور جو چاہے نہ لگائے، بیشک لوگ ھدی کے جانور کو چوری ہوجانے کے خوف سے نشان لگاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15654، ترقيم محمد عوامة 15210)
حديث رقم: 15211 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ تَرَكَ بَدَنَتَهُ بِمِنًى فَلَمْ يُعَرِّفْ بِهَا؟ قَالَ:" يُجْزِئُهُ , وَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يُعَرِّفَ بِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور ان کو نشان زدہ نہ کرے (یا عرفہ لے کر نہ آئے) تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ نشان لگانے کو (عرفہ میں لانے کو) پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15655، ترقيم محمد عوامة 15211)
حديث رقم: 15212 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللَّهِ بِهَدْيِهِ , فَقَالَ:" إذَا كَانَ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ فَعَرِّفْ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ عبد اللہ نے ھدی کا جانور میرے ساتھ بھیجا اور فرمایا کہ اگر عرفہ کی شام کو پہنچو تو اس کو عرفہ لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15656، ترقيم محمد عوامة 15212)
حديث رقم: 15213 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " مَنْ أَهْدَى هَدْيًا فَكَانَ مَعَهُ , عَرَّفَ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جو ھدی بھیجے اور وہ اس کے ساتھ ہو تو اس کو عرفہ لے کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15657، ترقيم محمد عوامة 15213)