☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15131 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس نے طواف صدر چھوڑا اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15567، ترقيم محمد عوامة 15131)
حدیث نمبر: 15132 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، قَالَا: كَانَ عُمَرُ " يَرُدُّ مَنْ خَرَجَ , وَلَمْ يَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت عمر اس شخص کو واپس بھیج دیا کرتے تھے جو طواف وداع نہ کر کے آیا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15569، ترقيم محمد عوامة 15132)
حدیث نمبر: 15133 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، قَالَا: " مَنْ نَفَرَ وَلَمْ يُوَدِّعْ فَعَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص طواف وداع کے بغیر چلا جائے اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15570، ترقيم محمد عوامة 15133)