☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 15110 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُصْنَعُ بِالصَّبِيِّ فِي الْإِحْرَامِ مَا يُصْنَعُ بِالرَّجُلِ , وَيَبْقَى عَلَيْهِ الطِّيبُ , وَيُطَافُ بِهِ وَيُشْهَدُ بِهِ الْمَنَاسِكَ , وَيُلَبَّى عَنْهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کا احرام بھی اسی طرح بنایا جائے گا جس طرح بڑے کا بنایا جاتا ہے اور اس کو خوشبو سے دور رکھا جائے گا اور اس کے ساتھ طواف کیا جائے گا اور اس کو مناسک میں حاضر کیا جائے گا اور اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15545، ترقيم محمد عوامة 15110)
حدیث نمبر: 15111 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، مِثْلَهُ إلَّا أَنَّهُ قَالَ: لَا يُصَلَّى عَنْهُ وَإِنْ شَاءُوا قَمَصُوهُ , وَإِنْ شَاءُوا لَمْ يَقْمِصُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے، لیکن اس میں اس بات کا اضافہ ہے کہ بچہ سے نماز نہ پڑھائی جائے اور اگر وہ چاہیں تو اس کو قمیص پہنا دیں اور اگر چاہیں تو نہ پہنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15546، ترقيم محمد عوامة 15111)
حدیث نمبر: 15112 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ " طَافَ بِابْنِ الزُّبَيْرِ فِي خِرْقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر صدیق نے حضرت عبد اللہ بن زبیر کے ساتھ ایک کپڑے میں طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15547، ترقيم محمد عوامة 15112)
حدیث نمبر: 15113 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهُمَا " كَانَا يُجَرِّدَانِ الصِّبْيَانَ فِي الْحَجِّ , وَيَطُوفَانِ بِهِمْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں حضرات حج میں بچوں کو الگ کردیتے اور ان کے ساتھ صفا ومروہ میں چکر لگاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15548، ترقيم محمد عوامة 15113)
حدیث نمبر: 15114 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَجْتَنِبُ الصَّبِيُّ فِي إحْرَامِهِ , مَا يَجْتَنِبُ الْكَبِيرُ مِنَ الزِّينَةِ وَالطِّيبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بچے کو احرام میں ان چیزوں سے اجتناب کروایا جائے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے، یعنی زینت اور خوشبو دار چیزیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15549، ترقيم محمد عوامة 15114)
حدیث نمبر: 15115 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، أَشْعَثَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَلَبَّيْنَا عَنِ الْوِلْدَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا اور ہم بچوں کی طرف سے تلبیہ پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15550، ترقيم محمد عوامة 15115)
حدیث نمبر: 15116 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " كَانَ يَخْرُجُ بِالصِّبْيَانِ , وَيُجَرِّدُهُمْ عِنْدَ الْإِهْلَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم حج پر بچوں کے ساتھ نکلتے اور ان کو بغیر احرام والوں کے ساتھ الگ کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15551، ترقيم محمد عوامة 15116)
حدیث نمبر: 15117 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ عُرْوَةُ " يَحُجُّ بِصِبْيَانِهِ , وَيُجَرِّدُهُمْ عِنْدَ الْإِحْرَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بچوں کے ساتھ حج کرتے اور احرام کے وقت ان کو علیحدہ کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15552، ترقيم محمد عوامة 15117)