☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا کپڑے بدلنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا کپڑے بدلنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 15010 مصنف ابن ابی شیبہ
إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، سَعِيدِ بْنِ يُوسُفَ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يُوسُفَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , " غَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبَيْهِ بِالتَّنْعِيمِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام تنعیم میں حالت احرام میں کپڑے تبدیل فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15437، ترقيم محمد عوامة 15010)
حدیث نمبر: 15011 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُغَيِّرُ الْمُحْرِمُ مِنْ ثِيَابِهِ مَا شَاءَ، بَعْدَ أَنْ يَلْبِسَ ثِيَابَ الْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ احرام کا لباس پہننے کے بعد محرم جو چاہے لباس تبدیل کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15438، ترقيم محمد عوامة 15011)
حدیث نمبر: 15012 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الصَّبَّاحِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ جُبَيْرٍ " أَيَبِيعُ الْمُحْرِمُ ثِيَابَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم شخص اپنے کپڑے فروخت کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15439، ترقيم محمد عوامة 15012)
حدیث نمبر: 15013 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ سَعِيدٍ بِنَحْوِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15440، ترقيم محمد عوامة 15013)
حدیث نمبر: 15014 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت حجاج، حضرت عبد الملک اور حضرت عطاء کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص کپڑے یا کوئی چیز تبدیل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15441، ترقيم محمد عوامة 15014)
حدیث نمبر: 15015 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بْكَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لِلْمِحْرِمِ أَنْ يُبَدِّلَ مِنَ الثِّيَابِ مَا شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم جو چاہے کپڑے تبدیل کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15444، ترقيم محمد عوامة 15015)