☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مشعر الحرام کس جگہ ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مشعر الحرام کس جگہ ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14980 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " مَا بَيْنَ جَبَلَيْ مُزْدَلِفَةَ فَهُوَ الْمَشْعَرُ الْحَرَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مزدلفہ کے دو پہاڑوں کے درمیان والی جگہ مشعر حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15404، ترقيم محمد عوامة 14980)
حدیث نمبر: 14981 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " لَمْ أَجِدْ أَحَدًا يُخْبِرُنِي عَنِ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے کسی ایسے شخص کو نہیں پایا جس نے مجھے مشعر حرام کے متعلق بتلایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15405، ترقيم محمد عوامة 14981)
حدیث نمبر: 14982 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو عَنِ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؟ فَسَكَتَ حَتَّى إذَا تَهَبَّطَتْ أَيْدِي رَوَاحِلِنَا بِالْمُزْدَلِفَةِ، قَالَ: أَيْنَ السَّائِلُ عَنِ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ"؟ هَذَا الْمِشْعَرُ الْحَرَامُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مشعر حرام کے متعلق دریافت کیا؟ آپ خاموش رہے، جب ہماری سواریاں مزدلفہ میں اترنے لگیں تو فرمایا کہ مشعر حرام کے متعلق سوال کرنے والا شخص کہاں ہے؟ یہ مشعر حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15406، ترقيم محمد عوامة 14982)
حدیث نمبر: 14983 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ مُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ فِي قَوْلِهِ: " الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ سورة البقرة آية 198، قَالَ: هُوَ قُزَحٌ هُوَ الْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ کا ارشاد المشعر الحرام سے مراد تمام کا تمام مزدلفہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15407، ترقيم محمد عوامة 14983)