☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خاتون عمرہ کرنے کی نیت سے آئے لیکن اس کو حیض آ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← خاتون عمرہ کرنے کی نیت سے آئے لیکن اس کو حیض آ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14933 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، وهِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " امْرَأَةٍ قَدِمَتْ مُعْتَمِرَةً وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: تُهِلُّ بِالْحَجِّ عَلَى عُمْرَتِهَا , وَتَمْضِي إلَى عَرَفَاتٍ وَهِيَ قَارِنٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کے لیے آئے لیکن اس کو حیض آجائے تو وہ عمرہ پر حج کا احرام باندھے گی اور وہ عرفات کی طرف چلے گی اس حال میں کہ وہ قران کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15352، ترقيم محمد عوامة 14933)
حدیث نمبر: 14934 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15353، ترقيم محمد عوامة 14934)