حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، وهِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " امْرَأَةٍ قَدِمَتْ مُعْتَمِرَةً وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: تُهِلُّ بِالْحَجِّ عَلَى عُمْرَتِهَا , وَتَمْضِي إلَى عَرَفَاتٍ وَهِيَ قَارِنٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کے لیے آئے لیکن اس کو حیض آجائے تو وہ عمرہ پر حج کا احرام باندھے گی اور وہ عرفات کی طرف چلے گی اس حال میں کہ وہ قران کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15352، ترقيم محمد عوامة 14933)