☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کو شکار مردار پہ مجبور کیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کو شکار مردار پہ مجبور کیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 14931 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ يَقُولُ فِيمَنِ اضْطُرَّ إلَى مَيْتَةٍ وَصَيْدٍ: يَأْكُلُ الْمَيْتَةَ , وَلَا يَأْكُلُ الصَّيْدَ , وَلَا يَعْرِضُ لَهُ" يَعْنِي: الْمُحْرِمُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس محرم کو مردار اور شکار پر مجبور کیا جائے تو مردار کھالے لیکن شکار کو نہ کھائے اور اس کے درپے نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15350، ترقيم محمد عوامة 14931)