☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا حشیش (گھاس) کاٹنا (اکٹھی کرنا)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا حشیش (گھاس) کاٹنا (اکٹھی کرنا)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14929 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَحْتَشَّ الْمُحْرِمُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم گھاس اکٹھی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15348، ترقيم محمد عوامة 14929)
حدیث نمبر: 14930 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15349، ترقيم محمد عوامة 14930)