☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في كرائها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← من رخص في كرائها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 2
حديث رقم: 14906 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن حجیر فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک مکان تھا جسے میں نے کرایہ پر دیا ہوا تھا، میں نے حضرت طاؤس سے اس کے کرایہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے مجھے اس کے پیسوں کے کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15317، ترقيم محمد عوامة 14906)
حديث رقم: 14907 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " لَا أَرَى بِكِرَاءِ بُيُوتِ مَكَّةَ بَأْسًا , إلَّا أَنْ يَتَكَارَى رَجُلٌ فَيَرْبَحَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے مکانات کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، مگر یہ کہ کوئی شخص کرایہ پردے اور اس پر بہت زیادہ نفع کمائے (تو یہ جائز نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15319، ترقيم محمد عوامة 14907)