☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المرأة ترفع صوتها بالتلبية
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المرأة ترفع صوتها بالتلبية
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 14882 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا تَرْفَعُ الْمَرْأَةُ صَوْتَهَا بِالتَّلْبِيَةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت تلبیہ پڑھتے وقت اپنی آواز کو بلند نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15292، ترقيم محمد عوامة 14882)
Hadith No.: 14883 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15293، ترقيم محمد عوامة 14883)
Hadith No.: 14884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا تَجْهَرُ الْمَرْأَةُ بِالتَّلْبِيَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت تلبیہ پڑھتے وقت آواز کو بلند نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15294، ترقيم محمد عوامة 14884)
Hadith No.: 14885 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجَ مُعَاوِيَةُ لَيْلَةَ النَّفْرِ " فَسَمِعَ صَوْتَ تَلْبِيَةٍ , فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عَائِشَةُ اعْتَمَرَتْ مِنَ التَّنْعِيمِ , فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ , فَقَالَتْ: لَوْ سَأَلَنِي لَأَخْبَرْتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ یوم النفر کی رات حضرت معاویہ نکلے تو آپ نے تلبیہ پڑھنے کی آواز سنی، آپ نے پوچھا کہ یہ کون پڑھ رہا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پڑھ رہی ہیں جو مقام تنعیم سے عمرہ کر رہی ہیں، (بعد میں) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے اس واقعہ کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر و ہ مجھ سے دریافت کرتے تو میں (بلند آواز) سے پڑھنے کی وجہ بتلا دیتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15295، ترقيم محمد عوامة 14885)
Hadith No.: 14886 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عِيسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَنْ يَرْفَعْنَ أَصْوَاتَهُنَّ بِالتَّلْبِيَةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورتوں پر تلبیہ کو بلند آواز سے پڑھنا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15296، ترقيم محمد عوامة 14886)