☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14850 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ دَلَّ حَرَامٌ حَلَالًا عَلَى صَيْدٍ فَلَمْ يَأْخُذْهُ , فَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ احرام والا شخص اگر بغیر احرام والے کو شکار کی طرف اشارہ کرے، پھر وہ اس کو نہ پکڑ سکے تو اس کو چاہئے کہ یہ استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15256، ترقيم محمد عوامة 14850)
حدیث نمبر: 14851 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15257، ترقيم محمد عوامة 14851)