☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الحلق (إلى) أين هو؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الحلق (إلى) أين هو؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 14781 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ زِيَادِ بْنِ وَرْقَاءَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ: " ابْلِغْ بِالْحَلْقِ إلَى الْعَظْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر حلق کرنے والوں کو فرماتے کہ حلق کو دونوں ہڈیوں تک پہنچاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15184، ترقيم محمد عوامة 14781)
Hadith No.: 14782 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ إذَا حَلَقَ فِي الْحَجِّ: ابْلِغْ لِلْعَظْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حلق کرنے والوں کو فرماتے کہ جب حج وعمرہ میں حلق کرو تو دونوں ہڈیوں تک حلق کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15185، ترقيم محمد عوامة 14782)
Hadith No.: 14783 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ" يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ: ابْدَأْ بِالْأَيْمَنِ , وَابْلِغْ بِالْحَلْقِ الْعَظْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حلق کرنے والوں کو فرماتے تھے کہ دائیں جانب سے حلق شروع کرو اور دونوں ہڈیوں تک حلق کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15186، ترقيم محمد عوامة 14783)
Hadith No.: 14784 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: نَحَرَ ابْنُ عُمَرَ وَحَلَقَ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُ " يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ: ابْلِغِ الْعَظْمَيْنِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہالازدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے قربانی کی اور سر کا حلق کروایا، میں نے سنا وہ حلق کرنے والوں سے فرما رہے تھے کہ حلق دو ہڈیوں تک کرو، حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ آپ نے خود ان سے سنا ہے کہ وہ حلق والوں کو یہ کہہ رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے لوگوں سے سنا ہے وہ اس کا ذکر کرتے ہیں لیکن میں نے خود ان سے نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15187، ترقيم محمد عوامة 14784)
Hadith No.: 14785 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جُنَيْدٌ الْحَجَّامُ، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ مُنَيْحٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" ابْلِغْ إلَى الْعَظْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ہڈیوں تک حلق کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15189، ترقيم محمد عوامة 14785)
Hadith No.: 14786 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " السُّنَّةُ أَنْ يَبْلُغَ بِالْحَلْقِ إلَى الْعَظْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ حلق دونوں ہڈیوں تک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15190، ترقيم محمد عوامة 14786)