☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14784
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14784
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: نَحَرَ ابْنُ عُمَرَ وَحَلَقَ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُ " يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ: ابْلِغِ الْعَظْمَيْنِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہالازدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے قربانی کی اور سر کا حلق کروایا، میں نے سنا وہ حلق کرنے والوں سے فرما رہے تھے کہ حلق دو ہڈیوں تک کرو، حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ آپ نے خود ان سے سنا ہے کہ وہ حلق والوں کو یہ کہہ رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے لوگوں سے سنا ہے وہ اس کا ذکر کرتے ہیں لیکن میں نے خود ان سے نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15187، ترقيم محمد عوامة 14784)
الحديث السابق → (14783) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14785)