☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر محرم جنگلی گدھے کا شکار کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر محرم جنگلی گدھے کا شکار کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14640 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " فِي الْحِمَارِ بَدَنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں گدھے کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15028، ترقيم محمد عوامة 14640)
حدیث نمبر: 14641 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " فِي الْحِمَارِ بَقَرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جنگلی گدھے کے شکار پر گائے لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15029، ترقيم محمد عوامة 14641)