☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14371 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ: " لَا يَحِلُّ الْمُحْصَرُ إلَّا بِدَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ محصر شخص قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14742، ترقيم محمد عوامة 14371)
حدیث نمبر: 14372 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ الْمُحْصَرُ إلَّا بِدَمٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14743، ترقيم محمد عوامة 14372)
حدیث نمبر: 14373 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَصُومُ عَشْرَةَ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ دس روزے رکھ لے (پھر احرام کھول دے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14744، ترقيم محمد عوامة 14373)