☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے ارشاد {وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ} کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اللہ کے ارشاد {وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ} کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14355 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، " وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ سورة الحج آية 32، قَالَ: فِي الِاسْتِئْذَانِ وَالِاسْتِحْسَانِ وَالِاسْتِعْظَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن پاک کی آیت { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ موٹا اونٹ تلاش کرنا اور عمدہ وبڑا تلاش کرنا تقویٰ میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14725، ترقيم محمد عوامة 14355)
حدیث نمبر: 14356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى، قَالَ فِي قَوْلِهِ: " وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ سورة الحج آية 32، قَالَ: الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَبِجَمْعٍ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالْبُدْنُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالْحَلْقُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالرَّمْيُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ يُعَظِّمْهَا فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو موسیٰ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وقوف عرفہ شعائر اللہ میں سے ہے، مزدلفہ کا قیام شعائر اللہ میں سے ہے، اونٹ کی قربانی کرنا شعائر اللہ میں سے ہے، پس جو شخص ان کی تعظیم کرے گا، پس یہ اس کے دل کے تقویٰ میں سے ہے (دل کے تقویٰ کی علامت ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14726، ترقيم محمد عوامة 14356)
حدیث نمبر: 14357 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ شَعَائِرِ اللَّهِ؟ فَقَالَ: " حُرُمَاتُ اللَّهِ , اجْتِنَابُ سَخَطِ اللَّهِ وَاتِّبَاعُ طَاعَتِهِ , فَذَلِكَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے شعائر اللہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اللہ کی حرمات، اللہ کی ناراضگی سے اجتناب کرو، اس کی طاعات کی اتباع کرو، یہی شعائر اللہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14727، ترقيم محمد عوامة 14357)
حدیث نمبر: 14358 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ غَيْلَانَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، " وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ سورة الحج آية 32، قَالَ: اسْتِعْظَامُهَا , وَاسْتِحْسَانُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن پاک کی آیت { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی عظمت کرنا اور اس کو اچھا سمجھنا کہ اس کا بڑا سمجھنا اور اس کا عمدہ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14728، ترقيم محمد عوامة 14358)