حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى، قَالَ فِي قَوْلِهِ: " وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ سورة الحج آية 32، قَالَ: الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَبِجَمْعٍ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالْبُدْنُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالْحَلْقُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ , وَالرَّمْيُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ يُعَظِّمْهَا فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو موسیٰ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وقوف عرفہ شعائر اللہ میں سے ہے، مزدلفہ کا قیام شعائر اللہ میں سے ہے، اونٹ کی قربانی کرنا شعائر اللہ میں سے ہے، پس جو شخص ان کی تعظیم کرے گا، پس یہ اس کے دل کے تقویٰ میں سے ہے (دل کے تقویٰ کی علامت ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14726، ترقيم محمد عوامة 14356)