☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14257 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" عَلَيْهِ هَدْيٌ آخَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں اس پر دوسری ھدی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14615، ترقيم محمد عوامة 14257)
حدیث نمبر: 14258 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ هَدْيٌ آخَرُ" حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14616، ترقيم محمد عوامة 14258)
حدیث نمبر: 14260 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذِرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا حَلَقَ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ هَدْيَهُ، قَالَ: عَلَيْهِ هَدْيٌ آخَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ھدی کی قربانی سے پہلے ہی حلق کروا لے تو اس پر دوسری ھدی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14617، ترقيم محمد عوامة 14260)
حدیث نمبر: 14259 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14618، ترقيم محمد عوامة 14259)
حدیث نمبر: 14261 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: عَلَيْهِ دَمٌ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اس پر دم لازم ہے، حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14619، ترقيم محمد عوامة 14261)
حدیث نمبر: 14262 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، فَقَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَذْبَحُ شَاةً , أَوْ يُطْعِمُ سِتَّةَ مَسَاكِينَ , أَوْ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایسا شخص یا تو بکری ذبح کرے یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلائے یا تین دن کے روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14621، ترقيم محمد عوامة 14262)