حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: عَلَيْهِ دَمٌ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اس پر دم لازم ہے، حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14619، ترقيم محمد عوامة 14261)