☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14159 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ ، مُجَاهِدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي الْإِذْخِرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذخر کے کاٹنے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14511، ترقيم محمد عوامة 14159)
حدیث نمبر: 14160 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِمَا سَقَطَ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ أَنْ يُلْتَقَطَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حرم کے جو در خت خود گرجائیں ان کے اٹھانے اور کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14512، ترقيم محمد عوامة 14160)
حدیث نمبر: 14161 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَابْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَا: " لَا بَأْسَ بِمَا سَقَطَ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں حرم کے جو درخت خود بخود گرجائیں ان کے کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14513، ترقيم محمد عوامة 14161)