حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِمَا سَقَطَ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ أَنْ يُلْتَقَطَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حرم کے جو در خت خود گرجائیں ان کے اٹھانے اور کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14512، ترقيم محمد عوامة 14160)