☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 14082 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " سَاقَ مِائَةَ بَدَنَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سو اونٹ ھدی کے لیے بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14428، ترقيم محمد عوامة 14082)
حدیث نمبر: 14083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنّ الْأَشْعَرِيَّ " أَهْدَى بُدْنًا مُجَلَّلَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ الاشعری نے جھول پہنے ہوئے اونٹ ھدی بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14429، ترقيم محمد عوامة 14083)
حدیث نمبر: 14084 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " أَهْدَى بَدَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے اونٹنی ھدی بھیجی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14430، ترقيم محمد عوامة 14084)
حدیث نمبر: 14085 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنّ ابْنَ الزُّبَيْرِ " سَاقَ عَشْرَ بَدَنَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے دس اونٹ ھدی کے لیے بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14431، ترقيم محمد عوامة 14085)
حدیث نمبر: 14086 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُهْدِي فِي الْحَجِّ بَدَنَتَيْنِ , وَفِي الْعُمْرَةِ بَدَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حج میں دو اونٹ ھدی بھیجتے اور عمرہ میں ایک اونٹ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14432، ترقيم محمد عوامة 14086)
حدیث نمبر: 14087 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ " أَهْدَى مَرَّةً بَدَنَتَيْنِ إحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عیاش کو ایک مرتبہ دیکھا کہ انہوں نے دو اونٹ ھدی بھیجے ان میں سے ایک خراسانی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14433، ترقيم محمد عوامة 14087)
حدیث نمبر: 14088 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ , " أَنَّهُ أَهْدَى بَدَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود نے ایک اونٹ ھدی بھیجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14434، ترقيم محمد عوامة 14088)