☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14077 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " ضَحَّى بِالْمَدِينَةِ وَحَلَقَ رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مدینہ منورہ میں قربانی کی اور سر کے بال مونڈوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14423، ترقيم محمد عوامة 14077)
حدیث نمبر: 14078 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " لَيْسَ الْحَلْقُ إلَّا بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سر کے بال مکہ میں ہی مونڈوائے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14424، ترقيم محمد عوامة 14078)
حدیث نمبر: 14079 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، أَوْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ إذَا لَمْ يَحُجَّ حَلَقَ رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حج نہ کرتے تو سر کے بال مونڈواتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14425، ترقيم محمد عوامة 14079)
حدیث نمبر: 14080 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، أَنَّ الْحَسَنَ " كَانَ يَحْلِقُ رَأْسَهُ يَوْمَ النَّحْرِ بِالْبَصْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے یوم النحر میں بصرہ میں سر کے بال مونڈوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14426، ترقيم محمد عوامة 14080)
حدیث نمبر: 14081 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَأْخُذَ الرَّجُلُ مِنْ شَعْرِهِ يَوْمَ النَّحْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے عرض کیا: کیا صحابہ کرام یوم النحر میں بال مونڈوانا پسند کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14427، ترقيم محمد عوامة 14081)