حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَأْخُذَ الرَّجُلُ مِنْ شَعْرِهِ يَوْمَ النَّحْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے عرض کیا: کیا صحابہ کرام یوم النحر میں بال مونڈوانا پسند کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14427، ترقيم محمد عوامة 14081)