☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 14062 مصنف ابن أبي شيبة
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، ابْنُ مِرْبَعٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، قَالَ: كُنَّا وُقُوفًا فِي مَكَانٍ بَعِيدٍ يُبَاعِدُهُ مِنَ الْمَوْقِفِ , فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ , فَقَالَ: إنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إلَيْكُمْ يَقُولُ: " كُونُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ فَإِنَّكُمْ عَلَى إرْثٍ مِنْ إرْثِ إبْرَاهِيمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن شیبان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ عرفہ میں ٹھہرنے والی جگہ سے کچھ دور ٹھہرے، ہمارے پاس حضرت ابن مربع تشریف لائے اور فرمایا کہ میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قاصد بن کر تمہارے پاس آیا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم اپنے مناسک حج کو لازم پکڑو، بیشک تم لوگ حضرت ابراہیم کے وارثین میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14407، ترقيم محمد عوامة 14062)
حديث رقم: 14063 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ , وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عُرَنَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن المنکدر اور حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے، سوائے بطن عرنہ کے اس سے دور رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14408، ترقيم محمد عوامة 14063)
حديث رقم: 14064 مصنف ابن أبي شيبة
وكِيعٌ ، أُسَامَةَ ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ أُسَامَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عرفہ تمام کا تمام موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14409، ترقيم محمد عوامة 14064)
حديث رقم: 14065 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ , سَمِعَهُ يَقُولُ: " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ , فَمَنْ شَاءَ بَلَغَ مَوْقِفَ الْإِمَامِ , وَمَنْ شَاءَ فَدُونَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام موقف ہے پس جو چاہے امام کے قریب ٹھہرے اور جو چاہے امام سے دور ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14410، ترقيم محمد عوامة 14065)
حديث رقم: 14066 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ إلَّا بَطْنَ عُرَنَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن عرنہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14411، ترقيم محمد عوامة 14066)
حديث رقم: 14067 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ " وَاقِفًا عِنْدَ الْحِيَاضِ يَعْنِي بِعَرَفَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
مجھے ایسے شخص ن حدیث بیان کی کہ جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو مقام عرفہ میں حیاض کے قریب دیکھا۔ (گویا کہ حیاض بھی موقف ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14412، ترقيم محمد عوامة 14067)
حديث رقم: 14068 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ إلَّا بَطْنَ عُرَنَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عرفہ بطن عرنہ کے علاوہ تمام کا تمام موقف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14413، ترقيم محمد عوامة 14068)
حديث رقم: 14069 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَقِفَ الرَّجُلُ قَرِيبًا مِنَ الْإِمَامِ ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عرفہ میں امام کے قریب ٹھہرا جائے، حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں اے لوگو! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14414، ترقيم محمد عوامة 14069)