☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14062
حدیث نمبر: 14062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، ابْنُ مِرْبَعٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، قَالَ: كُنَّا وُقُوفًا فِي مَكَانٍ بَعِيدٍ يُبَاعِدُهُ مِنَ الْمَوْقِفِ , فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ , فَقَالَ: إنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إلَيْكُمْ يَقُولُ: " كُونُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ فَإِنَّكُمْ عَلَى إرْثٍ مِنْ إرْثِ إبْرَاهِيمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن شیبان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ عرفہ میں ٹھہرنے والی جگہ سے کچھ دور ٹھہرے، ہمارے پاس حضرت ابن مربع تشریف لائے اور فرمایا کہ میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قاصد بن کر تمہارے پاس آیا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم اپنے مناسک حج کو لازم پکڑو، بیشک تم لوگ حضرت ابراہیم کے وارثین میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14407، ترقيم محمد عوامة 14062)
پچھلی حدیث → (14061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14063)