☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14059 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، أنهما قَالَا: " إنَّ مِنْ تَمَامِ الْحَجِّ أَنْ يَشْهَدَ الصَّلَاتَيْنِ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ بیشک حج کا اتمام یہ ہے کہ حاجی امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں شریک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14404، ترقيم محمد عوامة 14059)
حدیث نمبر: 14060 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُصَلُّوا الصَّلَاتَيْنِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14405، ترقيم محمد عوامة 14060)
حدیث نمبر: 14061 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يُصَلِّي مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود نے امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر وعصر کی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14406، ترقيم محمد عوامة 14061)