☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14043 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أَمَرَ الصَّبِيَّ بْنَ مَعْبَدٍ حَيْثُ أَوْ حِينَ قَرَنَ أَنْ يَذْبَحَ كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب نے حضرت صبی بن معبد کو حکم دیا کہ جب بھی قران کرو بکری ذبح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14388، ترقيم محمد عوامة 14043)
حدیث نمبر: 14044 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الشَّاةُ تُجْزِئُ عَنِ الْقَارِنِ مِنْ هَدْيِهِ , وَأُضْحَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے ھدی اور قربانی کے لیے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14389، ترقيم محمد عوامة 14044)
حدیث نمبر: 14045 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " يُجْزِئُ هَدْيَهُ مِنْ أُضْحِيَّتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس کی ھدی قربانی سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14390، ترقيم محمد عوامة 14045)
حدیث نمبر: 14046 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ " امْرَأَةٍ تَمَتَّعَتْ فَلَمْ تَذْبَحْ وَضَحَّتْ , قَالَ: يُجْزِئُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک عورت نے دریافت کیا کہ اس نے تمتع کیا ہے اس نے ذبح نہیں کیا لیکن قربانی کرلی ہے؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14391، ترقيم محمد عوامة 14046)
حدیث نمبر: 14047 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ " كَانَ يَأْمُرُ بِالْمُتْعَةِ وَيَحُثُّ عَلَيْهَا , وَيَقُولُ: تُجْزِئُ عَنْهُ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے تمتع کا حکم فرمایا کرتے اور اس کی ترغیب دیتے اور فرماتے اس کی طرف سے بکری کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14392، ترقيم محمد عوامة 14047)