☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر وہ شخص اس کا نام لینا بھول جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر وہ شخص اس کا نام لینا بھول جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 13728 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، أنهما قَالَا: " إذَا حَجَّ الرَّجُلُ عَنِ الرَّجُلِ فَنَسِيَ أَنْ يُسَمِّيَهُ فَقَدْ أَجْزَأَ عَنْهُ الْحَجُّ , فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ عَلِمَ عَمَّنْ حَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی کی طرف سے حج کر رہا ہو اور وہ اس کا نام لینا بھول جائے تو پھر بھی اس شخص کی طرف سے حج ادا ہوجائے گا، بیشک اللہ پاک جانتا ہے کہ وہ کس کے لیے حج ادا کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14060، ترقيم محمد عوامة 13728)