☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13672 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ " كَانَا يَحُجَّانِ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَخِي الْأَشْتَرِ , فَكَانَ يَكْفِيهِمْ نَفَقَتَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اور حضرت اسود حضرت عبد اللہ بن حارث کے ساتھ حج کرتے تھے، پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13999، ترقيم محمد عوامة 13672)
حدیث نمبر: 13673 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْبَكْرَاوِيُّ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُجُّ بَعْضُهُمْ بِبَعْضٍ , فَيُجْزِئُ ذَلِكَ عَنْهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام بعض بعض کے ساتھ مل کر حج ادا کرتے پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14000، ترقيم محمد عوامة 13673)