حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْبَكْرَاوِيُّ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُجُّ بَعْضُهُمْ بِبَعْضٍ , فَيُجْزِئُ ذَلِكَ عَنْهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام بعض بعض کے ساتھ مل کر حج ادا کرتے پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14000، ترقيم محمد عوامة 13673)