☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 13579 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا يُقَامُ يَوْمَ النَّفْرِ عِنْدَ الْجِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں واپس نکلتے وقت جمار کے پاس قیام نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13899، ترقيم محمد عوامة 13579)
حدیث نمبر: 13580 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" يُقَامُ عِنْدَهَا قِيَامًا خَفِيفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ ان کے والد محترم کچھ دیر کے لیے قیام فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13900، ترقيم محمد عوامة 13580)
حدیث نمبر: 13581 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَقُومُ عِنْدَ الْجِمَارِ يَوْمَ النَّفْرِ فَيَدْعُو وَيُخَفِّفُ , وَقَدْ كَانَ قَبْلَ ذَلِكَ يُطِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا واپس آتے وقت لوگوں کی جمار کے پاس کچھ دیر رکے اور تھوڑی سی دعا فرمائی حالانکہ آپ اس سے پہلے لمبی دعا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13901، ترقيم محمد عوامة 13581)