☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 13568 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا " كَانَتْ تَدْعُو بِشَرَابٍ فَتُفْطِرُ , ثُمَّ تُفِيضُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مشروب منگوایا اور منیٰ جانے سے قبل ہی روزہ افطار کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13886، ترقيم محمد عوامة 13568)
حدیث نمبر: 13569 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُفْطِرُ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے منیٰ جانے سے پہلے روزہ افطار کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13887، ترقيم محمد عوامة 13569)
حدیث نمبر: 13570 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ" كَانَ إذَا أَرَادَ أَنْ يُفِيضَ دَعَا بِإِنَاءٍ , ثُمَّ شَرِبَ فَأَفَاضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر جب منیٰ جانے لگتے تو برتن منگواتے جس میں مشروب ہوتا پھر اس کو نوش فرماتے پھر منیٰ تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13888، ترقيم محمد عوامة 13570)