☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الممشقة للمحرمة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الممشقة للمحرمة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 13040 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ سُفْيَانَ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إيَاسٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْرِمُونَ فِي الثَّوْبَيْنِ الْأَبْيَضَيْنِ وَالْمُمَشَّقَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان جو عبد اللہ بن ایاس کے غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو حالت احرام میں احرام میں سفید کپڑوں میں اور لال رنگ میں رنگے ہوئے کپڑوں میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13333، ترقيم محمد عوامة 13040)
Hadith No.: 13041 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ جُهْمَانَ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ , فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ " أَتَنْهَى النَّاسَ عَنِ الْمَصْبُوغِ وَتَلْبَسُهُ؟ قَالَ: وَيْحُكَ إنَّمَا هَوَ بِالْمَدَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کثیر بن جمھان کہتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور عرض کیا: اے ابو عبد الرحمن کیا آپ نے لوگوں کو رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا ہے حالانکہ آپ خود وہ پہنتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: تیرا ناس ہو وہ تو لال مٹی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13334، ترقيم محمد عوامة 13041)
Hadith No.: 13042 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ رَأَيْتُ " عَلَى طَاوُسٍ ثَوْبَيْنِ مُمَشَّقَيْنِ بِمَغْرَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو حالت احرام میں دو کپڑوں میں دیکھا جو مغرہ نامی بوٹی سے رنگے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13335، ترقيم محمد عوامة 13042)
Hadith No.: 13043 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حِزَامِ بْنِ هِشَامٍ، قَالَ: رَأَيْتُ " عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثَوْبَيْنِ مُمَشَّقَيْنِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حرام بن ہشام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو حالت احرام میں دو لال رنگ میں رنگے ہوئے کپڑوں میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13336، ترقيم محمد عوامة 13043)