☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 12993 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمِرْآةِ لِلْمُحْرِمِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13285، ترقيم محمد عوامة 12993)
حدیث نمبر: 12994 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ فِيهَا يُمِيطُ عَنْهُ الْأَذَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس سے تکلیف دور کردی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13286، ترقيم محمد عوامة 12994)
حدیث نمبر: 12995 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَنْظُرَ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم آدمی کے شیشہ دیکھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13287، ترقيم محمد عوامة 12995)
حدیث نمبر: 12996 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج اور حضرت عطاء فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13288، ترقيم محمد عوامة 12996)
حدیث نمبر: 12997 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعِكْرِمَةَ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ محرم کے شیشہ دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13290، ترقيم محمد عوامة 12997)
حدیث نمبر: 12998 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم شیشہ دیکھے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13291]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13291، ترقيم محمد عوامة 12998)
حدیث نمبر: 12999 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ: ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ خِرِّيتٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ , قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ " لَا يَرَى بَأْسًا لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْلِقَ عَنِ الشِّجَةِ , وَأَنْ يَنْظُرَ فِي الْمِرْآةِ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13292، ترقيم محمد عوامة 12999)