☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 12973 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا قَبَّلَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ فَعَلَيْهِ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب محرم اپنی بیوی کا بوسہ لے لے تو اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13265، ترقيم محمد عوامة 12973)
حدیث نمبر: 12974 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13266، ترقيم محمد عوامة 12974)
حدیث نمبر: 12975 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ" عَلَيْهِ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13267، ترقيم محمد عوامة 12975)
حدیث نمبر: 12976 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس پر دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13268، ترقيم محمد عوامة 12976)
حدیث نمبر: 12977 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13269، ترقيم محمد عوامة 12977)
حدیث نمبر: 12978 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَعْيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: فِي الْمُحْرِمِ يُقَبِّلُ امْرَأَتَهُ , أَوْ يَغْمِزُ امْرَأَتَهُ بِشَهْوَةٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر اپنی بیوی کو شہوت سے بوسہ دے دے یا آنکھ مار دے؟ فرمایا اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13270، ترقيم محمد عوامة 12978)
حدیث نمبر: 12979 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إذَا قَبَّلَ , أَوْ غَمَزَ فَعَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب بیوی کا بوسہ لے لے یا آنکھ مار دے اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13271، ترقيم محمد عوامة 12979)
حدیث نمبر: 12980 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ: مِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ أَوْ جَرَّدَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے اسی کے مثل منقول ہے، اور اس بات کا بھی اضافہ ہے کہ یا وہ برہنہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13272، ترقيم محمد عوامة 12980)
حدیث نمبر: 12981 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں وہ اللہ سے استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13273، ترقيم محمد عوامة 12981)
حدیث نمبر: 12982 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13274، ترقيم محمد عوامة 12982)
حدیث نمبر: 12983 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13275، ترقيم محمد عوامة 12983)
حدیث نمبر: 12984 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13276، ترقيم محمد عوامة 12984)
حدیث نمبر: 12985 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13277، ترقيم محمد عوامة 12985)
حدیث نمبر: 12986 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَا:" عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13278، ترقيم محمد عوامة 12986)