☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← جس شخص کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5935 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " إِذَا شَكَّ الرَّجُلُ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَأَرَادَ أَنْ يُعِيدَ صَلَّى رَكْعَةً فَشَفَّعَهَا، ثُمَّ صَلَّى ثَلَاثًَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہوجائے تو وہ ایک رکعت کو ملا کردو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6016، ترقيم محمد عوامة 5935)
حدیث نمبر: 5936 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6017، ترقيم محمد عوامة 5936)