حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " إِذَا شَكَّ الرَّجُلُ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَأَرَادَ أَنْ يُعِيدَ صَلَّى رَكْعَةً فَشَفَّعَهَا، ثُمَّ صَلَّى ثَلَاثًَا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہوجائے تو وہ ایک رکعت کو ملا کردو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6016، ترقيم محمد عوامة 5935)