☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 5651 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَأْتِيَ الْعِيدَ مَاشِيًا ؛ فَلْيَفْعَلْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ہمیں خط لکھا کہ اگر کوئی شخص چل کر عید گاہ میں آنے کی طاقت رکھتا ہو تو وہ چل کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5722، ترقيم محمد عوامة 5651)
حدیث نمبر: 5652 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَأْتِيَ الْعِيدَ مَاشِيًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ تم چل کر عید گاہ کی طرف آؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5723، ترقيم محمد عوامة 5652)
حدیث نمبر: 5653 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: " خَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي يَوْمِ فِطْرٍ أَوْ فِي يَوْمِ أَضْحَى خَرَجَ فِي ثَوْبِ قُطْنٍ مُتَلَبِّبًا بِهِ يَمْشِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب عید الفطر یا عید الاضحی کے دن ایک روئی کی چادر اوڑھے چلتے ہوئے تشریف لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5724، ترقيم محمد عوامة 5653)
حدیث نمبر: 5654 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ الْمُهَاجِرِ،" عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَرِهَ الرُّكُوبَ إِلَى الْعِيدَيْنِ وَالْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم عیدین اور جمعہ کے لئے سوار ہو کر آنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5725، ترقيم محمد عوامة 5654)
حدیث نمبر: 5655 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَأْتِي الْعِيدَ رَاكِبًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابی حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ عید کی نماز کے لئے سوار ہو کر آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5726، ترقيم محمد عوامة 5655)