☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← أول العيدين← في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 21
Page 1 of 2
Hadith No.: 5628 Musannaf Ibn Abi Shaibah
هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، قَالَ: أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ يَوْمَ الْفِطْرِ عَلَى تَمَرَاتٍ، ثُمَّ يَغْدُو"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ کھجوریں کھالیتے پھر روانہ ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5699، ترقيم محمد عوامة 5628)
Hadith No.: 5629 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " اطْعَمْ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ تَخْرُجَ إِلَى الْمُصَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5700، ترقيم محمد عوامة 5629)
Hadith No.: 5630 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تُخْرِجَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ، وَلَا تَخْرُجُ حَتَّى تَطْعَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عید الفطر کی سنت یہ ہے کہ تم نماز سے پہلے صدقہ فطر ادا کرو اور عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5701، ترقيم محمد عوامة 5630)
Hadith No.: 5631 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا حُصَيْنٌ، قَالَ: غَدَوْتُ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ يَوْمَ فِطْرٍ، وَقُلْتُ لَهُ:" يَا أَبَا سُوَيْدٍ هَلْ طَعِمْتَ شَيْئًا قَبْلَ أَنْ تَغْدُوَ؟، قَالَ: لَعِقْتُ لَعْقَةً مِنْ عَسَلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں عید الفطر کے دن معاویہ بن سوید سے ملا۔ میں نے ان سے کہا اے ابو سوید! آپ نے کچھ کھایا ہے؟ فرمایا ہاں میں نے تھوڑا سا شہد کھایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5702، ترقيم محمد عوامة 5631)
Hadith No.: 5632 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ:" أَنَّهُ لَعِقَ لَعْقَةً مِنْ عَسَلٍ، ثُمَّ خَرَجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ حضرت ابن معقل عید الفطر کے دن تھوڑا سا شہد کھاتے پھر عید کے لئے نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5703، ترقيم محمد عوامة 5632)
Hadith No.: 5633 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " اطْعَمْ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ تَخْرُجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5704، ترقيم محمد عوامة 5633)
Hadith No.: 5634 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " أَتَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ مُحْرِزٍ يَوْمَ فِطْرٍ، فَقَعَدْتُ بِبَابِهِ حَتَّى خَرَجَ عَلَيَّ، فَقَالَ لِي كَالْمُعْتَذِرِ: إِنَّهُ كَانَ يُؤْمَرُ فِي هَذَا الْيَوْمِ أَنْ يُصِيبَ الرَّجُلُ مِنْ غِذَائِهِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ، وَإِنِّي أَصَبْتُ شَيْئًا فَذَاكَ الَّذِي حَبَسَنِي. وَأَمَّا الْآخَرُ فَإِنَّهُ يُؤَخِّرُ غِذَاءَهُ حَتَّى يَرْجِعَ"
Translation: اردو ترجمہ
یحییٰ بن ابی اسحاق کہتے ہیں کہ میں عید الفطر کے دن صفوان بن محرز کے پاس آیا اور میں ان کے دروازے پر بیٹھ گیا، اتنے میں تشریف لائے اور اعتذار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ اس دن کے بارے میں حکم دیا جاتا تھا کہ آدمی عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالے، میں نے اتنی چیز کھالی ہے جو میرے لئے کافی ہے۔ البتہ عید الاضحی کا ناشتہ عید کی نماز کے بعد کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5705، ترقيم محمد عوامة 5634)
Hadith No.: 5635 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ سِيرِينَ يُؤْتَى فِي الْعِيدَيْنِ بِفَالُوذَجٍ، فَكَانَ يَأْكُلُ مِنْهُ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ"، وَقَالَ ابْنُ عَوْنٍ: إِنَّهُ يُمْسِكُ الْبَوْلَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کے پاس عیدین کے دنوں میں فالودہ لایا جاتا تھا وہ عید کے لئے جانے سے پہلے اس میں سے کھاتے تھے۔ ابن عون فرماتے تھے کہ یہ عمل پیشاب کو روکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5706، ترقيم محمد عوامة 5635)
Hadith No.: 5636 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ:" أَنَّهُ مَرَّ عَلَى بَقَالَ يَوْمَ عِيدٍ فَأَخَذَ مِنْهُ قَسَبَةً , فَأَكَلَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن شداد عید کے دن ایک دکاندار کے پاس سے گذرے اور اس سے ایک کھجور لے کر کھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5707، ترقيم محمد عوامة 5636)
Hadith No.: 5637 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا الْمُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: إِنَّ" مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَطْعَمَ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ وَيُؤَخِّرَ الطَّعَامَ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يَرْجِعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ عید الفطر کے دن عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالو اور عید الاضحی کے دن واپس آ کر کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5708، ترقيم محمد عوامة 5637)
Hadith No.: 5638 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ:" كَانَ الْأَسْوَدُ يَأْمُرنَا أَنْ نَطْعَمَ قَبْلَ أَنْ نَغْدُوَ يَوْمَ الْفِطْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد الرحمن کہتے ہیں کہ حضرت اسود ہمیں حکم دیتے تھے کہ عید الفطر کے دن نماز کے لئے جانے سے پہلے ہم کچھ کھا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5709، ترقيم محمد عوامة 5638)
Hadith No.: 5639 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أُمِّ الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَسَرَّةَ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، قَالَتْ: " كُلْ قَبْلَ أَنْ تَغْدُوَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَلَوْ تَمْرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام درداء فرماتی ہیں کہ عید الفطر کے دن نماز کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالو خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5710، ترقيم محمد عوامة 5639)
Hadith No.: 5640 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" مَضَتِ السُّنَّةُ أَنْ يَأْكُلَ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ يَوْمَ الْفِطْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ تم عید الفطر کے دن عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5711، ترقيم محمد عوامة 5640)
Hadith No.: 5641 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنِ الْمِنْهَالِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِذَا خَرَجْتَ يَوْمَ الْعِيدِ يَعْنِي الْفِطْرَ فَكُلْ وَلَوْ تَمْرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم عید الفطر کے لئے جانے لگو تو کچھ کھالو، خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5712، ترقيم محمد عوامة 5641)
Hadith No.: 5642 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رُهَيْمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمَ الْفِطْرِ يَخْطُبُ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا يَوْمٌ قَدْ كَانَ يَنْبَغِي فِيهِ: بَعْضُ الطَّعَامِ، وَبَعْضُ الشَّرَابِ، فَبَعْضُ الطَّعَامِ، وَبَعْضُ الشَّرَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے عید الفطر کے دن خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ یہ وہ دن ہے جس میں کچھ کھانا اور کچھ پینا حاصل کیا جاتا ہے، لہٰذا تم کچھ کھالو اور کچھ پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5713، ترقيم محمد عوامة 5642)
Hadith No.: 5643 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ قَالَ: " اطْعَمْ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ تَخْرُجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عید الفطر کی نماز کے لئے آنے سے پہلے کچھ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5714، ترقيم محمد عوامة 5643)
Hadith No.: 5644 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: بَلَغَهُ" أَنْ تَمِيمَ بْنَ سَلَمَةَ خَرَجَ يَوْمَ الْفِطْرِ، وَمَعَهُ صَاحِبٌ لَهُ، فَقَالَ لِصَاحِبِهِ: هَلْ طَعِمْتَ شَيْئًا؟، قَالَ: لَا , فَمَشَى تَمِيمٌ إِلَى بَقَالَ، فَسَأَلَهُ تَمْرَةً أَنْ يُعْطِيَهُ أَوْ غَيْرَ ذَلِكَ، فَفَعَلَ، فَأَعْطَاهُ صَاحِبُهُ، فَأَكَلَهُ، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: مَمْشَاهُ إِلَى رَجُلٍ يَسْأَلُهُ، أَشَدُّ عَلَيْهِ مِنْ تَرْكِهِ الطَّعَامَ لَوْ تَرَكَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تمیم بن سلمہ عید الفطر کی نماز کے لئے نکلے، ان کے ساتھ ان کے ایک ساتھی بھی تھے، انہوں نے اپنے ساتھی سے کہا کہ کیا تم نے کچھ کھایا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ اس پر حضرت تمیم ایک دکاندار کے پاس گئے اور اس سے ایک کھجور یا کوئی اور چیز مانگ کر اپنے ساتھی کو دی جو اس نے کھالی۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا ان کے لیے سوال کرنے سے زیادہ برا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5715، ترقيم محمد عوامة 5644)
Hadith No.: 5645 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " أَصِبْ شَيْئًا قَبْلَ أَنْ تَغْدُوَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز نے فرمایا کہ کیا تم نے عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5716، ترقيم محمد عوامة 5645)
Hadith No.: 5646 Musannaf Ibn Abi Shaibah
رَجُلٍ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، قَالَ: أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ" كَانَ يَأْمُرُ بِالْأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ الْمُصَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ ایک صحابی عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھانے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5717، ترقيم محمد عوامة 5646)
Hadith No.: 5647 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" كَانُوا يُؤْمَرُونَ أَنْ يَأْكُلُوا قَبْلَ أَنْ يَغْدُوا يَوْمَ الْفِطْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کا حکم دیتے تھے کہ آدمی عید الفطر کے دن روانہ ہونے سے پہلے کچھ کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5718، ترقيم محمد عوامة 5647)