☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4388 مصنف ابن ابی شیبہ
الْأَشْعَرِيُّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا يُونُسُ، قَالَ: أَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ، قَالَ: بَيْنَا الْأَشْعَرِيُّ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ" إِذْ قَرَأَ السَّجْدَةَ الْآخِرَةَ مِنْ سُورَةِ الْحَجِّ، قَالَ: فَنَزَلَ عَنِ الْمِنْبَرِ فَسَجَدَ ثُمَّ عَادَ إِلَى مَجْلِسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن محرز فرماتے ہیں کہ حضرت اشعری ہمیں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے انہوں نے اس میں سورة الحج کی دوسری آیت سجدہ پڑھی تو منبر سے نیچے اتر کر سجدہ کیا اور پھر اپنی جگہ واپس آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4417، ترقيم محمد عوامة 4388)
حدیث نمبر: 4389 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، الْعَوَّامُ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا الْعَوَّامُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ," أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ سَجْدَةَ سُورَةِ" ص" عَلَى الْمِنْبَرِ فَلَمَّا أَتَى عَلَى السَّجْدَةِ قَرَأَهَا , ثُمَّ نزل فَسَجَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر سورة ص کی آیت سجدہ پڑھی اور نیچے اتر کر سجدہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4418، ترقيم محمد عوامة 4389)
حدیث نمبر: 4390 مصنف ابن ابی شیبہ
النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّهُ " قَرَأَ سَجْدَةَ" ص" وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَنَزَلَ فَسَجَدَ ثُمَّ عَادَ إِلَى مَجْلِسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر نے منبر پر سورة ص کی آیت سجدہ پڑھی اور نیچے اتر کر سجدہ فرمایا۔ پھرا پنی جگہ واپس تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4419، ترقيم محمد عوامة 4390)
حدیث نمبر: 4391 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: " قَرَأَ عَمَّارٌ عَلَى الْمِنْبَرِ" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ" ثُمَّ نزل إِلَى الْقَرَارِ فَسَجَدَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت زر نے منبر پر سورة الانشقاق کی تلاوت کی اور پھر زمین پر اتر کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4420، ترقيم محمد عوامة 4391)
حدیث نمبر: 4392 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ " قَرَأَهَا وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ ثُمَّ نزل فَسَجَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کی اور پھر نیچے اتر کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4421، ترقيم محمد عوامة 4392)
حدیث نمبر: 4393 مصنف ابن ابی شیبہ
عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُرَيْحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي وَاهِبٌ الْمَعَافِرِيُّ، عَنْ أَوْسِ بْنِ بِشْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ " قَرَأَ عَلَى الْمِنْبَرِ السَّجْدَةَ فَنَزَلَ فَسَجَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوس بن بشر کہتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر نے منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کی اور پھر نیچے اتر کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4422، ترقيم محمد عوامة 4393)